پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پوری کی پوری پاکستانی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں نئی بیماری کا شکار

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی خصوصاً بیٹسمین رنز بنانے کے دوران بوکھلاہٹ کا شکار ہونے کی نئی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں 2 مرتبہ پلیئرز ایک ہی اینڈ پر پہنچ گئے، جس پر پویلین واپسی کے مستحق کا فیصلہ کرنے کیلیے تھرڈ امپائر سے مدد لینا پڑی۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق پہلے سے کریز کے اندرموجود بیٹسمین محفوظ ہے، چاہے دوسرا وکٹ کو ہٹ ہونے سے قبل اسے جوائن کرلے، دونوں ایک جانب دوڑیں تو جو پہلے پہنچے وہ بچے گا، اگر دونوں ہی کریز پر نہ پہنچ پائیں تو جو زیادہ قریب ہوگا وہ ناٹ آو¿ٹ ہوگا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام فارمیٹس میں سب سے زیادہ رن آو¿ٹ کے معاملے میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے، جب سے اس نے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا شروع کی تب سے اب تک اس کے 1015 بار کھلاڑی رن آو¿ٹ ہوئے، 1187 رن آو¿ٹس کے ساتھ آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہے، مگر اس کے ساتھ یہ بات ذہن میں رکھنے کی ہے کہ کینگروز نے پاکستان ٹیم سے 75 برس قبل کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…