جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ۔ 22نومبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئر لیگ کی فرنچائزز سے پچاس سے زائد قومی کرکٹرز کے معاہدے ہیں ۔ لیکن پی سی بی نے کھلاڑیوں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے این اور سی جاری نہیں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کسی سازش کا نتیجہ لگنے لگی۔حنیف محمد نے کہاکہ یونس جیسے کرکٹرز مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی بدترین دباﺅکا شکارہونے کے بعد ون ڈے کرکٹ کوخیرباد کہنے پر مجبورہوئے، انھوں نے کہاکہ یونس کیخلاف اگر کوئی سازش ہوئی تو… Continue 23reading سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

لاہو(نیوزڈیسک) شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے دی

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے دی ۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 217 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر علی اور بلال آصف… Continue 23reading پاکستان نے انگلینڈکوشکست دے دی

”آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا“ امپائر پر جملہ کسنے پر جنید خان کو جرمانہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

”آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا“ امپائر پر جملہ کسنے پر جنید خان کو جرمانہ

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فاسٹ باﺅلر جنید خان فرسٹ کلاس میچ کے دوران امپائر سے الجھ پڑے۔ آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا، فاسٹ باﺅلر نےامپائر پر میچ کے دوران جملہ کس دیا جس پر میچ ریفری نے 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے امپائر اسلم… Continue 23reading ”آپ کو عینک سے دکھائی نہیں دیتا“ امپائر پر جملہ کسنے پر جنید خان کو جرمانہ

رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے لیے ضد اور پھر ریٹائرمنٹ سمجھ سے بالا تر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ یونس خان ایک پراسرارشخصیت کے مالک ہیں انہوں… Continue 23reading رمیز راجہ نے یونس خان کو پراسرار شخصیت قرار دےدیا

ابو ظہبی: انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکل میں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

ابو ظہبی: انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکل میں

ابوظہبی (نیوزڈیسک) ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے انگلینڈ نے 41 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے تھے۔انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔انگلینڈ کا آغاز اچھا… Continue 23reading ابو ظہبی: انگلینڈ کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکل میں

پاکستان 10 سال سے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا منتظر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان 10 سال سے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا منتظر

ابوظہبی (نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے سیریز دس سال پہلے جیتی تھی ۔ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ کبھی متاثر کن نہیں رہا۔ اس لئے پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کو ہرانے کے لئے تاریخ کو بھی تبدیل کرنا ہوگا۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ون… Continue 23reading پاکستان 10 سال سے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا منتظر

کرکٹ آل اسٹار سیریز، شعیب اختر پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ آل اسٹار سیریز، شعیب اختر پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

ابو ظہبی(آن لائن)نجی ویب سائٹ کے پول میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کرکٹ آل اسٹار سیریز میں دیکھے جانے والے پسندیدہ ترین کھلاڑی قرار جبکہ فہرست میں ریورس سوئنگ کے کِنگ وسیم اکرم کا دوسرا نمبر ہے۔کرکٹ آل اسٹار سیریز میں کرکٹ مداح اپنے من پسند کھلاڑیوں کو ان ایکشن دیکھ کر ماضی کی یادیں… Continue 23reading کرکٹ آل اسٹار سیریز، شعیب اختر پسندیدہ کھلاڑی بن گئے