دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4اوورز میں 15 رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔شاہد آفریدی نے86وکٹیں 86میچوں میں حاصل کی ہیں۔یہ عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل یہ عالمی ریکارڈ پاکستان ہی کے سعید اجمل کا تھا جنہوں نے64میچوں میں85کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا تھا۔پاکستان کے عمر گل نے 83کھلاڑیوں کو ا?ﺅٹ کیا ہے۔سری لنکا کے لاستھ ملنگا 74 وکٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































