پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں شروع ہوگیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ با قاعدہ آغاز ہوچکا ہے ، جہاں کیوی ٹیم نے 2.3اوورز کھیل کر 7رنز اسکور کیے ہیں اور ان کا ایک کھلاڑی آﺅٹ گیا ہے۔ آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل ہیں ، وہ جوش ہیزل وڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔کیوی ٹیم کی جانب سے آل راﺅنڈر مچل ساینٹر کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ کینگروز ٹیم کی جانب سے مچل جانسن کے ریٹائر ہونے کے بعد پیٹر سڈل اور انجری کے باعث ٹیم سے باہر عثمان خواجہ کی جگہ شان مارش کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے 3میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…