اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا : سلما ن بٹ ، محمد آصف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف نے نوجوانوں کونصیحت کی ہے کہ اگر وہ کھیل کو کیریئرکے طور پر اپنانا چاہتے ہیں تو اُنہیں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمی سے دوررہنا ہوگا ۔اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی سے قبل واپڈا بحالی پروگرام کے تحت واپڈا بوائز ہائی سکول شالا مار کے طلباءسے اپنے لیکچرز کے دوران کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو محنت کی عادت اپناتے ہوئے اپنی توجہ صرف کھیل پر مرکوذ رکھنا ہوگی کیونکہ صرف اسی صورت میں وہ کھیلوں کی دنیا میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں ۔دونوں کرکٹرز نے طلباءکو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مرتب کئے گئے اسندادِ بد عنوانی کے تعلیمی پروگرام کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ۔واپڈا بحالی پروگرام کے تحت سلمان بٹ اور محمد آصف واپڈا کھلاڑیوں اور کھیلوں کے منتظمین کو 25 نومبر بروز بدھ واپڈا آڈیٹوریم ، واپڈا ہاﺅس میں انسدادِ بد عنوانی پر لیکچرز دیں گے ۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…