ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹینس سٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

حیدر آباد / دکن((نیوزڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں، آبائی گھر میں چمچماتی سیاہ کاروں کا بیڑا موجود ہے، گھر پر ملازم بھی بلیک سوٹس میں ملبوس رہتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ پریشر کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیا، رواں برس میرے لیے خوابناک ثابت ہوا، مارٹینا اور میں ایک دوسرے کو ’راس‘ آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا بھی دیگر مشہور شخصیات کی طرح اعلیٰ ذوق کی مالک ہیں، حیدر آباد دکن میں ان کے آبائی گھر میں قیمتی گاڑیوں کا بیڑا موجود ہے جس میں مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور رینج روور شامل ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سب سیاہ رنگ کی ہیں،ان کے گھر میں جو ملازم ہیں وہ بھی سیاہ سوٹس میں ملبوس رہتے ہیں۔ان کا لیونگ کم ڈائننگ روم بھی کسی پوسٹ کارڈ تصویر سے کم نہیں ہے۔ اپنی پسندیدہ گاڑیوں میں وہ مرسڈیز بینز کو زیادہ پسند کرتی ہیں، اس بارے میں ثانیہ نے کہاکہ چونکہ یہ میری پہلی بڑی کار تھی اس لیے مجھے دیگر سے زیادہ پسند ہے۔ رواں سال ثانیہ مرزا کیلیے انتہائی کامیاب ثابت ہوا اس دوران انھوں نے مارٹینا ہینگز کی ہمراہی میں ومبلڈن اور یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز گرینڈ سلم سمیت مجموعی طور پر 10 ٹائٹلز اپنے نام ک

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…