پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

پاک‘انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کی صورت میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 26نومبر سے یو اے ای میں شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرکے قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے ۔پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسری اور انگلینڈ کی 8ویں پوزیشن ہے ۔پاکستان کے انگلینڈ کی ٹیم سے 14پوائنٹس زیادہ ہیں ۔پاکستان کی ٹیم اگر انگلینڈ سے سیریز میں 2-1سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو دونوں ٹیموں کی رینکنگ اور پوائنٹس میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔لیکن انگلینڈ کی ٹیم سیریز میں 2-1سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو پاکستان کی ٹیم کی رینکنگ چوتھی ہوجائے گی جبکہ انگلینڈ کی ٹیم چھٹے نمبر پر پہنچ جائے گی ۔ انگلینڈ کی ٹیم سیریز میں 3-0سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو اس کے 117پوائنٹس ہوجائیں گے اور اسکی چوتھی پوزیشن ہوجائے گی جبکہ پاکستان کی ٹیم چھٹے نمبر پر چلی جائے گی ۔پاکستان کی ٹیم اگر انگلینڈ سے سیریز میں 3-0سے کامیابی حاصل کرتی ہے تو اسکے پوائنٹس سری لنکا کی ٹیم کے برابر ہوجائیں گے لیکن رینکنگ پھر بھی دوسری ہی رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…