حریف فٹبالرکو سر سے ٹکر، بیٹا بھی زیڈان کے نقش قدم پر چل پڑا
میڈرڈ(نیوز ڈیسک) فرانس کے سابق عظیم فٹبال زین الدین زیڈان کا بیٹا لوکا بھی ان کے نقش قدم پر چل پڑا، رئیل میڈرڈ کی یوتھ ٹیم کی جانب سے ایک مقابلے میں حریف کھلاڑی کو سر سے ٹکر مارنے پر انھیں میدان سے باہر جانا پڑا۔فرانس کے سابق فٹبالر زیڈان کے بیٹنے لوکا رئیل میڈرڈ… Continue 23reading حریف فٹبالرکو سر سے ٹکر، بیٹا بھی زیڈان کے نقش قدم پر چل پڑا











































