پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں ایک ٹیم نے 24 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈومینیکا(آن لائن) کرکٹ کی تاریخ کے انوکھے واقعے میں ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں ایک ٹیم نے 24 رنز پر اننگ ڈکلئیر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ پیش آیا ہے۔ لیوارڈ آئی لینڈ اور وڈ ورڈ آئی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے 4 روزہ ڈومیسٹک میچ میں لیوارڈ آئی لینڈ کی ٹیم 24 رنز پر 7 وکٹیں کھو کر شدید مشکلات کا شکار تھی جب ان کے کپتان کی جانب سے حیران کن فیصلہ سامنے آیا۔ لیوارڈ آئی لینڈ ٹیم کے کپتان نے سب کو حیران کرتے ہوئے 24 رنز کے سکور پر ہی اننگ ڈکلئیر کرنے کا اعلان کردیا۔ لیوارڈ آئی لینڈ ٹیم کے کپتان نے اس حوالے سے وضاحت دی کہ چونکہ پچ کی حالت بلے بازی کیلئے کافی خراب تھی اسی لیے انہوں نے اننگ ڈکلئیر کردی۔ تاہم وڈ ورڈ آئی لینڈ ٹیم نے ان کے دعوے کو غلط ثابت کردیا اور 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لیے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…