بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس لوٹ گئی
لاہور (نیو ز ڈیسک ) دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد بنگلہ دیشی ویمن ٹیم وطن واپس لوٹ گئی، بنگلہ دیشی ٹیم کو دورے کے دوران چاروں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم بدھ کو الصبح کراچی سے نجی پرواز کے ذریعے وطن روانہ ہوئی۔ اپنے دورے کے دوران بنگلہ… Continue 23reading بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس لوٹ گئی