پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل ریچل خان کے عمر اکمل کوایک تھپڑ کی اربوں میں بولی لگ گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی ماڈل ریچل خان نے آل رائونڈر کرکٹرکی جانب سے بھجوائے جانے والے 50کروڑ روپے ہرجانے کے نوٹس پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمر اکمل نے پوری زندگی میں اتنے پیسے نہیں کمائے ہوں گے جتنے کا انہوں نے نوٹس بھیجا ہے ۔یاد رہے کہ ماڈل ریچل خان کی جانب سے گزشتہ دونوں عمر اکمل پر الزام لگایا تھا کہ ناروے میں ایک تقریب کے دوران عمراکمل نے ان کیساتھ بدتمیزی کی تھی جس پر انہوں نے قومی کرکٹر کو تھپڑ دے مارا تھا ۔آل رائونڈر کرکٹر نے گزشتہ روز ریچل کے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں اپنے وکیل کے ذریعے 50کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا جس میں کہاگیا کہ ریچل خان نے میری ساکھ اور شہرت کو نقصان پہنچایا ہے جس پر وہ یا تو 15دن میں تحریری معافی مانگیں یا پھر ہرجانہ ادا کریں ۔اب ریچل خان نے عمر اکمل کے خلاف اپنے بیان کو واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے ثبوت فراہم کرنے اور ایک ارب رروپے ہرجانے کاجوابی نوٹس بھی بھجوانے کا اعلان کیاہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…