لاس اینجلس (نیوزڈیسک) آل سٹارلیگ کے موقع پر شین وارن نے اپنی گرل فرینڈگلوکارہ لزہرلے کو دیگر پرانے کھلاڑیوں سے ملانے کےلئے لائے تو ثقلین مشتا نے دیگر کھلاڑیوں کی پیروی کرنے کی بجائے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاتاہم دیگر کھلاڑیوں نے خاتون کیساتھ مصافحہ کیا۔وارن واریئرز اور سچن بلاسٹر کے میچ کے دوران شین وارن اپنی دوست کو دیگر کھلاڑیوں سے تعارف کرانے لائے تو ثقلین مشتاق نے اٹھ کر لزہرلے سے ہاتھ ملانے کی بجائے اپنی جگہ پر بیٹھ کر سر ہلانے میں ہی عافیت سمجھی ¾ دیگر بیشتر کھلاڑیوں نے اٹھ کر ہاتھ ملااور مائیکل نے تو گلے لگاکر بوسہ بھی لے لیا تاہم ثقلین مشتاق نے ہاتھ بھی نہیں ملایا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک















































