لاہو(نیوزڈیسک)پولیس نے قومی ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کو ڈانس سکینڈل میں کلین چٹ دیدی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی عمر اکمل کو ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس سے گرین چٹ ملنے کے بعد پی سی بی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل کر لیا ہے ،نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ پی سی بی کی انکوائری پولیس رپورٹ پر انحصار کرتی تھی اور پولیس کا کہناہے کہ انہیں تفتیش میں معلوم ہواہے کہ عمر اکمل وہاں تھے ہی نہیں جس کے بعد عمر اکمل کو سکینڈل سے بری کر دیا گیاہے اور اسی لیے انہیں انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں بھی شامل کر لیا گیاہے ۔واضح رہے کہ قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی سے مطالبہ کیا تھا کہ عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی سریز میں شامل کیا جائے ۔
عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































