دبئی سٹی(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری چوتھے اور آخری ون ڈے میچ میں بٹلر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 48گیندوں پر 100رنز مکمل کرکے انگلینڈ کے تیز ترین سینچر ی بنانے والے کھلاڑی کا اعزازحاصل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سامنے پاکستانی باولر اپنا جادو چلانے میں مکمل ناکام رہے اور انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 356رنز کا ہدف دے دیاہے جس میں انگلینڈ کے بیٹسمین بٹلر نے چوکوں اور چھکوں کی بارش کر دی ،انہوں نے 8چھکوں اور 8چوکوں کی مدد سے 48گیندوں پر سینچر بنا ڈالی جس کے بعد وہ انگلینڈ کے تیز ترین سینچری بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں ۔
بٹلر نے پاکستانی باولروں کے چھکے چھڑا دیئے ،48گیندوں پر سینچری بنا ڈالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































