سیکورٹی مسائل، جنو بی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوربنگلہ دیش ملتوی کردیا
ڈھاکا(نیوزڈیسک)سیکورٹی مسائل، جنو بی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوربنگلہ دیش ملتوی کردیا. آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے بھی سیکیورٹی مسائل کے سبب بنگلہ دیش کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے 15 اکتوبر سے بنگلہ دیش… Continue 23reading سیکورٹی مسائل، جنو بی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نے دوربنگلہ دیش ملتوی کردیا