پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کیون پیٹرسن بھی عامر کی مخالفت میں بو ل پڑ ے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک )فکسنگ میں سزایافتہ فاسٹ بولر عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی مخالفت انگلینڈ میں بھی شروع ہوگئی ہے اور سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ان پر ہمیشہ کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔پیٹرسن کہتے ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ جب عامر ان چیزوں میں پڑا اس کی عمر محض 18 برس تھی، میں یہ بھی جانتا ہوں کہ اس کے پاس خصوصی ٹیلنٹ ہے، اس بات سے بھی آگاہ ہوں کہ وہ اور آصف غریب پس منظر سے تعلق رکھتے اور چند سیکنڈز کے کام کیلیے خطیر رقم کے لالچ میں آگئے۔ اس کے باوجود میں سمجھتا ہوں کہ عامر کو واپس نہیں آنا چاہیے، میں کسی کے خلاف نہیں اور ان کیلیے نیک تمنائیں رکھتا ہوں لیکن یہ کھیل ہم سب سے بڑا ہے، اس کو ہم سے کہیں زیادہ لمبے عرصے تک جاری رہنا ہے، ہمیں کوئی حق نہیں بنتا کہ اس کو نقصان پہنچائیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل انگلینڈ میں کم عمری کے باعث عامر کے بارے میں ہمدردی کے جذبات پائے جاتے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…