ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، مصباح اورکامران آج ایکشن میں نظرآئیں گے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ڈھاکا (نیوزڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاحی مقابلہ اتوار کو رنگپور رائیڈرز اور چٹاگانگ ویکنگز کے درمیان ہوگا۔رنگپور میں پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق شامل ہیں، حریف ٹیم میں کامران اکمل، سعید اجمل اور محمد عامرکوجگہ دی گئی ہے، شام کوشیڈول دوسرے مقابلے میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اورکومیلا وکٹورینزمدمقابل آئیں گے، ڈائنامائٹس کو پاکستانی اسٹارز ناصر جمشید، سہیل خان اور اسپنر یاسرشاہ کا ساتھ میسرہے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی،احمد شہزاد، شعیب ملک، وہاب ریاض،عمراکمل اور محمد عرفان انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اپنی فرنچائزز کو جوائن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…