ڈھاکا(نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاحی مقابلہ اتوار کو رنگپور رائیڈرز اور چٹاگانگ ویکنگز کے درمیان ہوگا۔رنگپور میں پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق شامل ہیں، حریف ٹیم میں کامران اکمل، سعید اجمل اور محمد عامرکوجگہ دی گئی ہے، شام کوشیڈول دوسرے مقابلے میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اورکومیلا وکٹورینزمدمقابل آئیں گے، ڈائنامائٹس کو پاکستانی اسٹارز ناصر جمشید، سہیل خان اور اسپنر یاسرشاہ کا ساتھ میسرہے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی،احمد شہزاد، شعیب ملک، وہاب ریاض،عمراکمل اور محمد عرفان انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اپنی فرنچائزز کو جوائن کریںگے۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، مصباح اورکامران آج ایکشن میں نظرآئیںگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































