بنگلادیشی کرکٹر ز پر اردو میں گفتگو کی قید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنی وویمن کرکٹرز کی اردو میں گفتگو کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انہیں خطے کی علاقائی زبانوں اردو اور ہندی سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان اور… Continue 23reading بنگلادیشی کرکٹر ز پر اردو میں گفتگو کی قید