لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ ایساکوئی کام نہیں کیا جو قانون کے خلاف ہو، اگر مجھ پر کسی قسم کا کوئی الزام ہے توالزام کاجواب دوں گا،اپنے آپ کوکلیئر کراﺅں گا۔عمر اکمل نے وضاحت کرتے ہو ئے کہاہے کہ ہم کسی کے گھردعوت پر گئے، کھانا کھا کر واپس آگئے، اگر وہاں پولیس پہنچی تھی تو میرے علم میں یہ بات نہیں ہے۔ لاہور پہنچ کراس معاملے پر چیئرمین پی سی بی اور پی سی بی حکام سے بات کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کے قوانین اورقواعدوضوابط کااحترام کرتا ہوں ۔
قوانین اور قواعد ضوابط کا احترام کرتا ہوں ، پی سی بی حکام سے ملاقات کر کے وضاحت کروں گی ‘ عمر اکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
چین جائیں
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































