یونس خان ایک اورتنازعہ کا شکار
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم میں واپسی کا تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملے کو سلجھانے کے لئے چیف سلیکٹر ہارون رشید کو فوری طور پر دبئی جانے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے سب… Continue 23reading یونس خان ایک اورتنازعہ کا شکار





































