اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا: ششانک منوہر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
JOHANNESBURG, SEP 24 :- Dancers hold India and Pakistan national flags before the start of play in the ICC World Twenty20 cricket final match in Johannesburg September 24, 2007. REUTERS/ REUTERS/UNI -11R

ممبئی (نیوزڈیسک) ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے معاملے کو پھر التوا کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے نئے سربراہ ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ دسمبر میں ہو گا۔ اس حوالے سے بال بھارتی حکومت کے کورٹ میں ہے۔ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ہی سیریز کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…