ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصباح الحق کا بنگلہ دیش پریمئیرلیگ سے معاہدہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بنگلہ دیش پریمئیرلیگ سے معاہدہ ہوگیا،، مصباح رانگپوررائیڈرزکی نمائندگی کریں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں وہ رانگپوررائیڈرزکی نمائندگی کریں گے۔ ان سے پہلے کئی پاکستانی کھلاڑی بھی مختلف ٹیموں سے معاہدہ کر چکے ہیں۔ شاہ زیب حسن اور سہیل خان ڈھاکا ڈائنامائٹس، عماد وسیم اور محمد سمیع باریسل بلز، سہیل تنویر سلہٹ سپراسٹارز، وہاب ریاض رنگ پوررائیڈرز اور سعیداجمل چٹاگانگ وائی کنگزکی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہدآفریدی سلہٹ سپراسٹارز، شعیب ملک کومیلا وکٹورینزاورمحمد عامرچٹاگانگ وائی کنگزکی نمائندگی کریں گے۔بنگلہ دیش پریمئیرلیگ کا تیسرا ایڈیشن، رواں سال بائیس نومبرسے پانچ دسمبرتک شیڈول ہے، ٹائٹل کے حصول کیلئے چھ ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…