اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آل سٹارز کرکٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک) آل سٹارز کرکٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وسیم اکرم، معین خان، ثقلین مشتاق اور شعیب اختر بھی ایکشن میں د کھائی دیں گے۔ سیریز آج شروع ہوگی۔ پہلا میچ نیویارک کے سٹی فیلڈ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستارے اس بار امریکا کے افق پر جگمگائیں گے۔ تین میچوں کی سیریز کے لئے سچنز بلاسٹرز کا مقابلہ ہوگا وارنز واریئرز سے۔ سچن ٹنڈولکر کی ٹیم میں شان پولاک، سارو گنگولی، وی وی ایس لکشمن، گلین میگرا، معین خان، وریندر سہواگ، شعیب اختر، مہیلا جے وردنے، لانس کلوزنر، گریم سوان، برائن لارا، کرٹلی ایمبرو، کارل ہوپر اور مرلی دھرن جیسے سپر سٹارز شامل ہیں۔ اینڈریو سائمنڈز، رکی پونٹنگ، جیک کیلس، ڈینیل ویٹوری، مائیکل وان، وسیم اکرم، جونٹی رہوڈز میتھیو ہیڈن، ثقلین مشتاق، کمار سنگاکارا، کورٹنی واش، ایلن ڈونلڈ اور اجیت اگرکرشین وارن کی ٹیم کا حصہ ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…