اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نئے کھلاڑیوں کیلئے6کروڑ لگاکر اکیڈمی بنائی مگر بند کردی گئی: سعید اجمل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)کرکٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ چیکنگ میں صرف پاکستانی سپنرز کی پکڑائی ہورہی ہے میں نے کرکٹرز تیار کرنے کیلئے اکیڈمی بنائی مگر اب اسے سکیورٹی وجوہات کی بنائ پر بند کردی گئی ہے انہوںنے کہا کہ میں نے اپنے پاس سے 6کروڑ روپے لگاکر اکیڈمی بنائی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس اکیڈمی کو کھولا جائے تاکہ مستقبل کیلئے اچھے کرکٹر تیار ہوسکیں سعید اجمل نے کہا کہ میں اپنی کرکٹر جاری رکھے ہوئے ہوں اور آئی سی سی کے فیصلے کو چیلنج کروں گا انہوں نے کہا کہ میں بہت جلدی قومی کرکٹ میں واپس جاﺅں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے پابندی لگنے کے بعد صرف 3میچ دباﺅ میں کھیلے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…