اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے ہاتھوں شکست سے انگلش لیجنڈری کرکٹر ایان بوتھم کا غرور خاک میں مل گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان کے ہاتھوں شکست سے انگلش لیجنڈری کرکٹر ایان بوتھم کا غرور خاک میں مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے تمام بلنگ و باند دعووں کے باوجودانگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔سیریز کی شروعات سے قبل انگلش لیجنڈری کرکٹر ایان بوتھم کی جانب سے مغرور کی انتہاء کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس مرتبہ پاکستان سمجھ ہی نہیں پائے گا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔ پاکستان تمام تر کوششوں کے باوجود جوئَ روٹ اور الیسٹر کک کی رنز بنانے کی مشینوں کو روک نہیں پائیں گے۔ پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کو قابو کرنے کیلئے اسپننگ پچ بنائی جائے گی لیکن پاکستان خود اپنے ہی جال میں پھنس جائے گا اور عادل رشید ان کی بیٹنگ لائن کو تباہ کردیں گے۔ تاہم ایان بوتھم کی ان تمام دعووں کا پاکستانی ٹیم نے اپنی کاگردگی سے جواب دیا اور انگلینڈ کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…