جنوبی افریقا کے لئے موہالی ٹیسٹ بچانا مشکل ہوگیا
چندی گڑھ(نیوز ڈیسک) بھارت نے موہالی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 218 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں مہمان جنوبی افریقا کے 5 کھلاڑی صرف 51 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز بھارت کی پوری ٹیم… Continue 23reading جنوبی افریقا کے لئے موہالی ٹیسٹ بچانا مشکل ہوگیا











































