اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اورانگلینڈکے درمیان آخری معرکہ آج شارجہ میں ہوگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شارجہ میں شرو ع ہوگا، دونوں ٹیمیں آخری معرکے کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔ایک ٹیم سیریز اپنے نام کرنے کے لیے کوشاںجب کہ دوسری سیریز بچانے کا عزم لیے پریکٹس میں مصروف ہے۔اسی جذبے کے تحت پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شارجہ میں ٹریننگ کی۔محمد حفیظ نے بھی ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے جو اپنی نومولود بیٹی کو دیکھنے پاکستان گئے تھے۔لیکن دونوں ٹیموں کے لیے بُری خبریں بھی ہیں، پاکستانی فاسٹ بولر عمران خان دائیں ہاتھے میں انجری کے سبب زخمی ہوکر اس مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔دوسری جانب انگلش بولر مارک ووڈ بھی انجرڈ ہونے کے باعث تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…