اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت سے سیریز نہ ہوئی تو ،شہریارخان نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے کہ پاک بھارت سیریزکی گیند بھارت کے کورٹ میں ہے . سیریز کے انعقاد کا فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت سے سیریز نہ ہوئی تو 3 ملکی سیریز کھیلیں گے جبکہ سہ ملکی ایک روزہ میچوں کی میزبانی کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ پچھلے ہفتے پی سی بی کے حکام بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کے لیے ممبئی گئے تھے جہاں انتہاپسند ہندو تنظیم شیو سینا نے بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا بول دیا تھا، جس کے سبب مذاکرات نہ ہوسکے۔انتہا پسندوں کی جانب سے اس رویے کے بعد پاکستانی امپائر علیم دار اور فلمی اداکار فواد خان اور مائرہ خان کو دھمکیاں دی گئی جس کے بعد ان ملک کو چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…