منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کی یاسر شاہ سے ملاقات کی خواہش

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن نے یاسر شاہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ سے ملاقات کے خواہاں ہیں۔ شین وارن کا کہنا ہے کہ وہ یاسر شاہ سے بہت متاثر ہوئے ہیں، ان کی نظر میں یاسر شاہ اس وقت دنیا کے سب سے بہترین لیگ سپنر ہیں۔ شین وارن کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ رواں ہفتے شارجہ کا دورہ کریں جہاں وہ انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے سلسلے میں موجود پاکستانی ٹیم کے کیمپ کا دورہ کریں گے اور یاسر شاہ سے ملاقات کے ساتھ ساتھ ان کے ہمراہ گیند بازی کی پریکٹس بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…