جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

ہاشم آملہ نے کوہلی سے عالمی ریکارڈ چھین لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاون (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ ہاشم آملہ ون ڈے میں تیز ترین چھ ہزار رنز مکمل کرنیوالے کھلاڑی بن گئے ۔بھارت کیخلاف ممبئی میں کھیلے جارہے ہیں ۔ پانچویں ون ڈے میچ میں ہاشم آملہ نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا۔انہوںنے ون ڈے کیرئیر میں6000 رنز بنائے ۔ ہاشم آملہ نے یہ کارنامہ 126 میچز کی صرف 123 اننگز کھیل کر انجام دیا۔اس سے قبل ون ڈے میں تیز تیرن چھ ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا ۔ جنہوں نے 144 میچز کی 136 اننگز کھیل کر 6000 رنز بنائے تھے۔ہاشم آملہ نے ون ڈے کیرئیر میں 21 سینچریان اور 28 نصف سینچریاں بنا چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…