کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ یونس خان جس طرح کا کرکٹر ہے اس طرح کے کھلاڑی میں نے بہت کم دیکھے ہیں۔یونس خان کی پرو فیشنل ازم کمال ہے۔میں انہیں دیگر کھلاڑیوں سے اوپر کا درجے دیتا ہوں۔اسے پتہ ہے کہ اپنا خیال کس طرح رکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسے ون ڈے میں کھلانا سلیکٹرز کا کام ہے۔ہوسکتا ہے کہ ہارون رشید بات کرکے بہترین ٹیم تشکیل دیں۔اگر وہ ٹیسٹ میں اسکور کررہے ہیں تو اسے ون ڈے میں بھی سلیکٹرز موقع دے سکتے ہیں۔لیکن سلیکشن کے معاملات سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
یونس خان جیسے کھلاڑی بہت کم دیکھے ہیں،انتخاب عالم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ



















































