اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دبئی ٹیسٹ میں فتح ،انگلینڈکی ٹیم کمزورنہیں ،مصباح الحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیت بہترین ٹیم کمپبونیشن کانتیجہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ یاسرشاہ اوروہاب ریاض نے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیا۔دبئی میں انگلینڈ سے دوسراٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد مصباح الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری بیٹنگ لائن نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیااورباﺅلرز نے بھی ایساہی مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہاکہ انگلینڈکی ٹیم کوئی کمزورٹیم نہیں ہے اس کامقابلہ کرنامشکل تھالیکن ہمارے لڑکوں نے بہترین کھیل کامظاہرہ کیا۔انہوں نے اس موقع پریونس خان کومبارکباد بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…