اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

صرف 2 رنز کے فرق سے پاکستان کا شرمناک ریکارڈ انگلینڈ کے گلے پڑتے رہ گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی باﺅلرز نے انگلش بلے بازوں کو دن میں تارے دکھا دیے ہیں ، فاسٹ باولر وہاب ریاض اور لیگ سپنر یاسر شاہ کی 4,4 وکٹوں نے پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط کی۔ تیسرے روز کے آغاز پر انگلش بلے باز خزاں کے پتوں کی طرح جھڑ گئے اور آخری چھ بیٹسمن مجموعی سکور میں صرف 36 رنز کا اضافہ کرنے میں کامیاب ہو سکے جو دبئی کے سٹیڈیم میں دوسرا بدترین ریکارڈ ہے۔ بدقسمتی سے آخری 6 بلے بازوں کی جانب سے سب سے کم سکور بنانے کا ’اعزاز‘ پاکستان کے نام ہی ہے۔ 2012ئ میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے آخری 6 بلے باز محض 34 رنز بنا کر آﺅٹ ہو ئے تھے جبکہ آج انگلینڈ کے بلے باز 36 رنز کا اضافہ کرنے میں کامیاب ہو گئے اور صرف 2 رنز کی کمی سے یہ ”اعزاز“ پاکستان سے انگلینڈ کے نام منتقل ہوتے رہ گیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…