اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ ، سنجے دت ، سہیل خان ریٹائرڈ کھلاڑیوں پر مشتمل نئی لیگ کی 3ٹیمیں خریدیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) شاہ رخ خان، سہیل خان اور سنجے دت کو ریٹائر کرکٹ کھلاڑیوں کی ایک نئی لیگ میں تین ٹیموں کی ملکیت آفر کی گئی تو انہوں نے بغیر وقت ضائع کیے فوراً حامی بھر لی۔ک±ل 260 ریٹائر کھلاڑیوں پر مشتمل اس لیگ میں چھ ٹیمیں ہوں گی، جن کی کپتانی وسیم اکرم، برائن لارا، ایڈم گلکرسٹ، مہیلا جے وردھنے،کمار سنگا کارا اور وریندر سہواگ کریں گے۔لیگ کے چیف ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سام خان نے بتایا کہ اگلے سال 26 جنوری سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کھیلی جانے والی سیریز میں 18 میچ کھیلے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ تین سالوں سے اس منصوبے پر کام کر رہے ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ مہینے ان کی سنجے دت سے بھی ملاقات ہوئی۔سنجے لیگ کیلئے بہت پرجوش ہیں اور ان کی بیوی اور ٹیم کی شریک مالک مانیاتا دت سارے امور سنبھالیں گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…