دبئی(نیوزڈیسک)شکست کو قریب دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے،وہاب ریاض پر سنگین الزام عائد کردیا، برطانوی اخبار کے مطابق انگلش کوچ ٹرایور بیلس وہاب ریاض کی بال ٹمپرنگ کے حوالے سے شکایت لے کر میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے۔ انگلش کوچ کا کہنا ہے کہ جو روٹ کو شک ہے کہ وہاب ریاض نے بال ٹمپرنگ کی ہے۔ ٹرایور بیلس کے مطابق بریک کے دوران وہاب ریاض گیند کو پاو¿ں سے رگڑ رہے تھے۔ واقعے کے بعد جو روٹ اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔دوسری جانب قومی ٹیم منجمنٹ کا کہنا ہے کہ بال ٹمپرنگ کے معاملے پر میچ ریفری نے کسی کھلاڑی کو طلب نہیں کیا۔
شکست کو قریب دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے،وہاب ریاض پر سنگین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































