ممبئی(نیوز ڈیسک) انوشکا شرما اور کرکٹر ویراٹ کھولی کے تعلقات اب کسی سے ڈھے چھپے نہیں ہیں۔ حال ہی کرکٹر ویراٹ کھولی اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھلے عام اظہار محبت بھی کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرکٹ کے تجزیہ کاروں کی رائے کے مطابق کھلاڑی کی کارکردگی ہر گزرتے دن کے ساتھ پست ہو تی جا رہی ہے۔ انکایہ بھی کہنا ہے کہ ایسا صرف ویراٹ کاکھیل سے دیہان ہٹاکر اداکارہ کے ساتھ وقت گزارنے کے باعث ہو رہا ہے۔واضح رہے ورلڈ کپ 2015ءکے سیمی فائنل میں بھارت کی ناکامی اور ویرات کھولی کی بری کارکردگی کا الزام اداکارہ انوشکا شرما پر ہی عائد کیا گیا تھا۔علاوہ ازیں اب بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ون ڈے انٹرنیشنل میں بد ترین ہار کا الزام بھی اداکارہ سر ہی تھوپا جا رہا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہار کا الزام انوشکا شرما کے سر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































