پاکستان کرکٹ بورڈ میں چھانٹیاں، انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک ڈائریکٹرز کے عہدے ختم،انتخاب عالم اور ذاکر بے روزگار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے رائٹ سائزنگ کے نام پر چھانٹیاں شروع کر دی ہیں اور پہلے مرحلے میں انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ ڈائریکٹرز کے عہدے ختم کر دئیے گئے ہیں۔اگلے مرحلے میں 60 سال سے زائد عمر ملازمین اور بورڈ کے غیر فعال ریڈیو سٹیشن میں کام کرنے والوں کو جامع چھان بین… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ میں چھانٹیاں، انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک ڈائریکٹرز کے عہدے ختم،انتخاب عالم اور ذاکر بے روزگار