جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمدآصف اورسلمان بٹ منہ دیکھتے رہ گئے،محمدعامر کی موجیں شروع

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)محمدآصف اورسلمان بٹ منہ دیکھتے رہ گئے،محمدعامر کی موجیں شروع، رواں سال کے آخر میں ہونے والی بنگلادیش پریمیر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ شاہد آفریدی، سعیداجمل اور شعیب ملک سمیت کئی اسٹارز کھلاڑی بی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا جلوہ دکھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سمیت یونس خان اور محمد حفیظ کو خریدنے میں کسی فرنچائز نے دلچسپی ظاہر نہیں کی ۔محمد آصف اور سلمان بٹ بھی خالی ہاتھ رہ گئے جبکہ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر محمدعامر سے معاہدہ کرلیا گیا ہے۔کچھ فرنچائزز نے کھلاڑیوں کے ساتھ براہ راست معاہدے کیے ہیں ، ان کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، سہیل تنویر ، سعیداجمل، شاہ زیب حسن، محمدعرفان، یاسرشاہ، ناصر جمشید، سہیل خان، محمد سمیع، عماد وسیم، عمراکمل، کامران اکمل، شعیب ملک اوراحمدشہزاد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…