اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ریٹائرڈ وریندر سہواگ کرکٹ کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے خواہش مند

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(آن لائن)ریٹائرمنٹ کے اعلان کے فوری بعد سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹ کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے خواہشمند ہیں کیونکہ وہ کھیل سے محبت کے سبب اس سے کسی بھی طور منسلک رہنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کھیل سے مکمل طور پر الگ ہو جائیں گے کیونکہ انہوں نے خوش قسمتی سے سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ ،سوراو گنگولی،انیل کمبلے اور ظہیرخان کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے لہٰذا وہ اپنے تجربے سمیت کھیل میں موجود رہیں گے اور کسی اکیڈمی میں کوچنگ یا کمنٹری کر کے بھی انہیں خوشی محسوس ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…