اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ٹوئیٹر پر بھارت میں کرکٹ پر پابندی کا ٹاپ ٹرینڈ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر #NoToWCT20inIndiaBecause ٹرینڈ میں رہا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کے لیے کہا گیا۔بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی جارحیت کے بعد پاکستان میں کرکٹ شائقین غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور انھوں نے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فوری بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ٹوئیٹر پر ایک صارف اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی شائقین خاص طور پر ہندو کھلاڑیوں اور امپائرز کی بالکل عزت نہیں کرتے جو۔کہ ناقابل قبول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…