اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے ، ذکاءاشرف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چئیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے تھے۔ بھارتی رویئے پر بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھے پہلے سے ہی اس بات کا علم تھا کہ بھارت پاکستان کو دھوکہ دے گا اور آج حقیقت عوام کے سامنے آ گئی ہے۔ ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان کو فوری طور پر آئی سی سی کو خط لکھنا چاہئے کہ بھارت میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ محفوظ ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شو سینا سب سے بڑی دہشتگرد جماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…