اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی بزدل قوم ، نہیں کھیلنا تو بھاڑ میں جائے ، جاوید میانداد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارتیوں کو بزدل قراردے دیا ، ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہیں کھیلتا تو بھاڑ میں جائے . سابق کپتان میانداد نے دھماکے دار اعلان کیا کہ بھاڑ میں جائے بھارت اور بھاڑ میں جائے بھارت کے ساتھ کرکٹ ، میانداد کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ، ہم بھارت کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں ، پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا بائیکاٹ کرنا چاہے۔ پی سی بی کوبھارت جانے کی بجائے، بھارتی بورڈ کو دبئی بلانا چاہے تھا۔ دوسری جانب سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز بھی شہریارخان اور نجم سیٹھی پر برسے ، ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے اعلی افسران کو کرکٹ کی الف ب ے نہیں آئی، یہ سب تو ہونا تھا۔ سرفراز نواز نے کہا کہ شہریارخان کو بھارت میں میڈیا ٹاک نہیں کرنی چاہے تھی اور نہ ہی یہ کہنا چاہے تھا کہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹونٹی کا بائیکاٹ نہیں کرے گا ، ان لوگوں کے بھارت جانے سے پاکستان کی سبکی ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…