اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

چیرمین پی سی بی کووفاقی حکومت نے واپس بلوایا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزدیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پی سی بی چئیر مین شہریار خان کو وفاقی حکومت نے واپس بلوایا ہے ۔ شہریار خان نئی دہلی میں موجود تھے اور وہاں مزید قیام کے ساتھ ساتھ مزید ملاقاتیں بھی کرنا چاہتے تھے لیکن وفاقی حکومت نے شہریار خان کو فوری طور پر وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کی جس پر پی سی بی چئیر مین کچھ دیر قبل پی کے 721 پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں.اس کے بعد کسی بھی بات کئے بغیرگھرکی طرف چلے گئے. وفاقی وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو بھارت جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی حکومت سے اجازت لیکر نہیں گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…