روسی ٹینس اسٹار ’شرا پووا‘ انجری کے باعث یو ایس اوپن سے باہر ہوگئیں
نیویارک (نیوز ڈیسک)روس کی ٹینس اسٹار ماریا شرا پووا ٹانگ میں انجری کے سبب سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹائٹل یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں ہیں۔ روسی ٹینس اسٹار کی دائیں ٹانگ میں چوٹ لگی ہے، جس کے باعث وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں… Continue 23reading روسی ٹینس اسٹار ’شرا پووا‘ انجری کے باعث یو ایس اوپن سے باہر ہوگئیں