اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015
The International Cricket Council ICC HQ is seen in Dubai October 30, 2010. REUTERS/Nikhil Monteiro
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کو نسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بلے بازوں کی فہرست میں مردان کے پٹھان ، رنز کے سلطان یونس خان کے علاوہ کوئی بھی پا کستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا۔ قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق 16 ویں ، اسد شفیق 18ویں ، سرفراز احمد 19 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلوی آل راو¿نڈر سٹیون سمتھ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ باو¿لرز کی فہرست میں جنوبی افریقی پیسر ڈیل سٹین پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ پاکستانی سٹار سپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…