بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

لندن میں کرکٹ شائقین کا ”بگ تھری“ کے خلاف مظاہرہ

datetime 21  اگست‬‮  2015

لندن میں کرکٹ شائقین کا ”بگ تھری“ کے خلاف مظاہرہ

لندن(نیوز ڈیسک) کرکٹ کی دنیا پر حکمرانی کرنے والے بگ تھری کی متنازعہ پالیسیوں کے خلا ف عوامی سطح پر بھی ردعمل سامنے آنے لگا ہے اور لندن کے تاریخی میدان اوول میں ایشیزسیریزکے 5 ویں ٹیسٹ میچ سے قبل تماشائیوں نے بگ تھری کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسے کرکٹ کی تباہی… Continue 23reading لندن میں کرکٹ شائقین کا ”بگ تھری“ کے خلاف مظاہرہ

بریگیڈئر(ر) خالد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدرمقرر

datetime 20  اگست‬‮  2015

بریگیڈئر(ر) خالد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدرمقرر

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بریگیڈئر ( ریٹائرڈ ) خالد سجاد کھوکھر کو اختر رسول سے استعفی لیے جانے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم نواز شریف نے کیا ہے جو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن بھی ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق… Continue 23reading بریگیڈئر(ر) خالد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدرمقرر

مصباح الحق کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

datetime 20  اگست‬‮  2015

مصباح الحق کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق نے ملاقات کی،وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کھیلوں کا فروغ انتہا پسندی کے رجحانات کے خاتمے میں مددگار ثابت ہورہا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب سے کپتان مصباح الحق کی ملاقات میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کی گئی،شہبازشریف کا کہنا تھا… Continue 23reading مصباح الحق کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

آصف اور سلمان کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

آصف اور سلمان کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملنے والی سزا سے گزشتہ روز ہی رعایت پانے والے کھلاڑیوں سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں پر لگی پابندی… Continue 23reading آصف اور سلمان کو ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو ایک اور نقصان پہنچادیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو ایک اور نقصان پہنچادیا

لاہو(نیوزڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو ایک اور نقصان پہنچادیا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں پر عائد پابندی ہٹانے جانے کے معاملے پر پاکستانی کرکٹ برادری تقسیم ہو گئی ہے۔سابق کپتان راشد اس معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسے کسی بھی… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو ایک اور نقصان پہنچادیا

قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی

datetime 20  اگست‬‮  2015

قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی پر ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے استعفیٰ دے دیا ، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر اختر رسول کی طرف سے استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوائے جانے کے بعد نئے صدر کیلئے برگیڈیئر (ر) سجاد کھوکھر کا… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی

سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کھول لی

datetime 20  اگست‬‮  2015

سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کھول لی

کراچی (نیوز ڈیسک)آف اسپنر سعید اجمل نے فیصل آباد کے بعد برطانیہ میں بھی اکیڈمی لانچ کردی انگلینڈ میں افتتاحی تقریب میں اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ٹاپ کلاس اسپنر سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کردیا، انگلینڈ میں ہونے والی تقریب میں کامران اکمل، فواد عالم، رانا نوید الحسن سمیت کئی اسٹارز… Continue 23reading سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکیڈمی کھول لی

کراچی کرکٹ ہارگئی، پی سی بی جیت گیا،راشد لطیف

datetime 20  اگست‬‮  2015

کراچی کرکٹ ہارگئی، پی سی بی جیت گیا،راشد لطیف

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ نئے ڈومیسٹک کرکٹ فارمیٹ کے معاملے پرکراچی کرکٹ ہارگئی اور پی سی بی جیت گیا، یہ تنازع حل نہیں ہو سکتا،ملک بھرکی تمام ٹیموں کوکوالیفائنگ راﺅنڈ کھلایا جائے، جب تک موجود بورڈ میں نان کرکٹرز فیصلے کریں گے اسی طرح کی صورتحال پیش آتی رہے… Continue 23reading کراچی کرکٹ ہارگئی، پی سی بی جیت گیا،راشد لطیف

دنیا کی سب سے بڑی باکسنگ فائٹ فراڈ نکلی

datetime 20  اگست‬‮  2015

دنیا کی سب سے بڑی باکسنگ فائٹ فراڈ نکلی

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک) دنیا کے نامور باکسر مے ویدر اور مینی پکاﺅ کے مابین لاس ویگا س میں ہونے والی لڑائی جسے صدی کی سب سے بڑی لڑائی قرار دیا گیا تھا فراڈ پر مبنی تھی ۔ یہ دعویٰ امریکا کے شہر کیلی فورنیا میں ایک مدعی نے عدلت میں دائر ایک درخواست میں کیا… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی باکسنگ فائٹ فراڈ نکلی