ثانیہ مرزا کا ستارہ عروج پر،شعیب ملک کو بھی بڑی خوشخبری مل گئی
بیجنگ (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا ستارہ بھی عروج پر ہے ۔بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا تفصیلات کے مطابق چین میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس سٹار مارٹینا ہنگس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا ستارہ عروج پر،شعیب ملک کو بھی بڑی خوشخبری مل گئی







































