اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مکمل لبا س پہنوں ورنہ انٹرویو نہیں دونگا ، بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو ہاشم آملہ کا انٹرویو لینے کیلئے مکمل لباس پہننا پڑا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ سے انٹرویو لینے کیلئے بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو مکمل لباس پہننا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلئے کافی مشہور ہیں۔ ہاشم آملہ ہمیشہ ایسے معاملات سے دور رہتے ہیں جو ان کی نظر میں اسلامی نقطہ نظر سے ٹھیک نہ ہو۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز بھارت کے کیخلاف میچ کے بعد بھی ایک واقعہ پیش آیا۔ بھارتی چینل کی خاتون ہوسٹ ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھیں، اور جنوبی افریقی بلے باز کی اسلام سے دلی وابستگی کو مد نظر رکھتے ہوئَے انہیں ایسا مناسب لباس پہننا پڑا جو ہاشم آملہ کیلئے قابل قبول ہو۔ اور ہوا بھی کچھ ایسا ہی، خاتون ہوسٹ کی جانب سے مکمل اور مناسب لباس پہننے کے بعد ہی ہاشم آملہ نے انہیں انٹرویو دیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…