اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے کے موقع پر ہندو انتہا پسند باروک پٹیل چھ ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

راجکوٹ(آن لائن) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کے موقع پر ہندو انتہا پسند باروک پٹیل کو چھ ساتھیوں سمیت سٹیڈم کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا پسند باروک پٹیل نے دھمکی دی تھی کہ وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ نہیں ہونے دیں گے ۔ اتوار کے روز راجکوٹ پولیس نے سٹیڈیم کے باہر تقریباً دو کلومیٹر کے فاصلے سے ہندﺅ انتہا پسند باروک پٹیل اور ان کے چھ ساتھیوں کو گرفتار کیا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل کیٹک میں ہونے والے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران جنوبی افریقہ کی ٹیم پر بوتلیں پھینکی گئیں تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…